Syclone Chakki / Rice Polsher/ Masala Grinder

سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی پاکستان میں چکی بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے یہ کمپنی نہ صرف سادہ چکی بناتی ہے بلکہ سنگل سائیکلون آٹا چکی ڈبل سائیکلون آٹا چکی ایئر لاک سسٹم کے ساتھ اس کے علاوہ جدید ترین چھاننے بھی بناتی ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں گندم پیدا ہوتی ہے گندم کا آٹا بنانے کے لیے اس چکی کو استعمال کیا جاتا ہے اس کاروبار میں محنت کم اور انکم زیادہ ہے اگر آپ بھی چکی بجلی پہ یا سولر پہ لگانا چاہتے ہیں تو سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی یہ چکیاں سائی پہ بنا کے دیتی ہے نیچے چکیوں کی تصویریں اور ان کے ریٹ دیے گئے ہیں اس کمپنی کے شو روم پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں

Masala Grinder

Scroll to Top