سلانٹی لیز اور نمکو جیسے سنیکس پوری دنیا میں ہی چلتے ہیں لیکن پاکستان میں اس کا استعمال بہت زیادہ ہے سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی سنیکس بنانے کی مکمل مشینری فراہم کرتی ہے اس کی پرنٹنگ پیکنگ مٹیریل اور سلانٹی بنانےکا طریقہ بھی سکھاتی ہے یہ کمپنی مکمل مشینری انسٹال کرنے کے بعد افٹر سیل سروسز بھی فراہم کرتی ہے اس کاروبار میں استعمال ہونے والی تمام مشینری کی تصویریں اور ریٹ نیچے دیے گئے ہیں اگر سلانٹی کا کاروبار سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کمپنی کے ٹریننگ سینٹر پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں