Cold Press Oil Machines

اگر آپ تیل کا کاروبار کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی پاکستان میں مختلف قسم کے بیجوں کا تیل نکالنے کے لیے جدید ترین کولڈ پریس آئل مشینیں بناتی ہے یہ مشینیں سرسوں کینولا بادام اخروٹ تل وغیرہ سے تیل نکالتی ہیں یہ مشینیں مختلف سائز میں ہوتی ہیں تمام طرح کی مشینوں کی تصویریں اور ان کے ریٹ نیچے دیے گئے ہیں ہماری کمپنی کے شو رومز پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کریں اور مزید معلومات حاصل کریں

Scroll to Top