Juice Business

جوس کا کاروبار دو طریقے سے کیا جا سکتا ہے ایک تو بوتل والا جوس بنا سکتے ہیں دوسرا ڈبے والا جوس سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اس کی پریکٹیکل ٹریننگ اور فارمولے بالکل مفت فراہم کرتی ہے یہ کمپنی رجسٹریشن پیکنگ مٹیریل مشینری بھی فراہم کرتی ہے جوس بنانے کے لیے چھوٹے بڑے ہر سائز کے پلانٹ سٹیل میں بنائے جاتے ہیں پیک کرنے کے لیے بوتل فلنگ مشین اور ڈبہ یعنی کہ ٹیٹرا پیک مشینیں بھی بناتی ہے نیچے تمام مشینوں کی تصویریں اور ریٹس دیے گئے ہیں اس کمپنی کے ٹریننگ سینٹر کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام سینٹرز کے نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں

Scroll to Top