سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کئی سالوں سے پیکنگ مشینیں بنانے میں مہارت رکھتی ہے یہ کمپنی کئی قسم کی پیکنگ مشینیں بناتی ہے جس میں پاؤڈر پیک یا دانے دار چیزیں اور سلانٹی پاپڑ پیک وغیرہ پیک کیے جا سکتے ہیں اس میں مختلف سائز ہوتے ہیں اور دو طرح کی ٹیکنالوجی ریکارڈ سسٹم اور پشر سسٹم ۔ نیچے مشینوں کی تصویریں اور ریٹ بھی دیے گئے ہیں اس کمپنی کے دفاتر پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور دفاتر کے نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے دفتر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں