Tape Business
پاکستان میں پی وی سی انسولیشن ٹیپ کا کاروبار بہت زیادہ چلتا ہے سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی یہ مشینیں پاکستان میں ہی بناتی ہے اس مشین سے ٹیپ رول جو کہ بڑے سائز میں ہوتے ہیں ان کو برابر سائز میں کاٹ کے پیک کر کے مارکیٹ کیا جاتا ہے اس کاروبار میں بہت اچھا منافع ہے اور ٹیپ پاکستان کے کئی شعبوں میں استعمال ہوتی ہے سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اس کی پریکٹیکل ٹریننگ بالکل مفت فراہم کرتی ہے نیچے مشین کی تصویریں اور ریٹس بھی دیے گئے ہیں اس کمپنی کے دفاتر پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں
