Kurkure Business

 سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کرکرے بنانے کی مکمل مشینری چائنہ سے امپورٹ کرتی ہے یاد رکھیں کرکرے کا کاروبار کبھی بھی لوکل مشین سے نہیں کیا جا سکتا یہ لوکل مشین دو مہینے کے بعد گھس جاتی ہے اس کی پرنٹنگ پیکنگ مٹیریل اور کرکرے بنانےکا طریقہ بھی سکھاتی ہے یہ کمپنی مکمل مشینری انسٹال کرنے کے بعد افٹر سیل سروسز بھی فراہم کرتی ہے اس کاروبار میں استعمال ہونے والی تمام مشینری کی تصویریں اور ریٹ نیچے دیے گئے ہیں اگر کرکرے کا کاروبار سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کمپنی کے ٹریننگ سینٹر پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ کال کر کے مزید معلومات حاصل کریں

 
Scroll to Top