سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی پاکستان میں ربن مکسر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے سٹیل اور لوہے میں ہر سائز کے 10 کلو سے ہزار کلو تک کے مکسر بنائے جاتے ہیں مضبوط سٹرکچر اور لانگ ٹائم کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں یہ مکسر مصالحہ ونڈا صابن سرف کسی بھی قسم کے گرینز یا کسی بھی قسم کے پاؤڈر کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں جدید ڈیزائن کے مطابق بنائے جاتے ہیں اگر اپ بھی مکسر خریدنا چاہتے ہیں تو سٹارٹ کاروبار پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے دفاتر پاکستان کے کئی شہروں میں ہیں نیچے تمام شہروں کے نام اور نمبر دیے گئے ہیں اپنے قریبی شہر کے نمبر پہ رابطہ کریں